سری لنکن ٹیم کاپاکستان آناملکوں اور کرکٹ کےلیےاچھا، ونڈے سیریزجیتنے کی کوشش کریں‌گے، شادب خان

0
29

سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنادونوں ملکوں اور کرکٹ کے لیے اچھا، ونڈے سیریز جیتنے کی کوشش کریں‌گے ، شادب خان کی خوبصورت گفتگو،اطلاعات کے مطابق شاداب خان کہتے ہیں‌ ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کے اپنے ہوم کرائوڈکے سامنے کھیلے

“دنیا والو سن لو! مقبوضہ کشمیر سے متعلق جدوجہد جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان کی وطن واپسی پر امریکی میڈیا سے گفتگو” لاک ہے

دنیا والو سن لو! مقبوضہ کشمیر سے متعلق جدوجہد جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان کی وطن واپسی پر امریکی میڈیا سے گفتگو

باغی ٹی وی کے مطابق کرکٹر شاداب خان کہتے ہیں‌کہ کراچی میں‌کافی دن سے بارش ہورہی ہے اس لئے پچ نہیں دیکھی گئی ، شاداب خان کا کہنا تھا کہ پچ اسپن کے لئے سازگار ہوئی تو کوشش ہوگی زیادہ وکٹس حاصل کروں

ایک سوال کے جواب میں‌شاداب خان کہتے ہیں‌کہ ٹیم کا موڈ ہس مکھ ہے بطور ٹیم تمام میچز جیتنے کی کوشش کرینگے، ہیڈ کوچ مصباح الحق ابھی تک ٹھنڈے مزاج کے ہیں ، شاداب خان نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ملک میں کرکے کھیلے

 

“افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع” لاک ہے

افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع

شاداب خان پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بارے میں‌اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اچھا لگ رہا ہے کہ کراچی میں پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنل کھیلوں گا،ٹیم کو جہاں ضرورت پڑی وہیں بیٹنگ کرونگا

ذرائع کے مطابق شاداب خان نے کہا کہ حسن علی کو ون ڈے سیریز میں مس کرینگے، شاداب خان نے مزید کہا کہ میں اور حسن دوست ہیں میاں بیوی تو نہیں، میں نہیں سب ہی حسن کو مس کررہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے بھارت کو بہت زخم دے دیئے ، بھارت نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کو نفرت انگیز قرار دے دیا

شاداب خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے ،بہت سے لڑکوں نے یہاں کرکٹ نہیں کھیلی انلو اہنے ہوم کرائوڈ لے سامنے کھیلنے کا موقع ملے گا

Leave a reply