حیدر آباد:حیدرآباد،کوٹری اسٹیشن کےقریب 2 ہفتوں میں چھٹا حادثہ،اطلاعات کے مطابق پاکستان ریلوے اس وقت سخت ترین مشکل دور سے گزررہی ہے اوراطلاعات یہ ہیں‌ کہ ٹریک کی بحالی کیلئے کام جاری ہے،ریلوے حکام

ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد،100فٹ کا حصہ مال بردار ٹرین کی بوگیاں گرنےسےخراب ہوگیا،ریلوے حکام نے یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ حیدرآباد،کوٹری اسٹیشن کےقریب 2 ہفتوں میں چھٹا حادثہ ہے

یاد رہے کہ لاہور سےکراچی جانے والی مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں 2روز قبل اسی مقام پر اتر گئی تھیں

ادھر کوٹری سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے میں میں کرپشن کی وجہ سے اس قدرتباہی مچی ہوئی ہے، جس کا نتیجہ ریلوے کی تباہی کی صورت میں مل رہا ہے

Shares: