سلامتی کونسل میں پاکستان نے بھارت کو ووٹ دیا ؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا دی

0
41

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فیصلے قومی مفاد میں کیے جاتے ہیں ،

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے انتخاب میں ایشیا پیسفک گروپ کی مشاورت ہوتی ہے،بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف وزری کی ،مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کوبےنقاب کرتے رہیں گے،50سال کے بعد بھارت اور چین میں سرحدی جھڑپیں ہوئیں،

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت فلیگ آپریشن کرنے کاارادہ رکھتا ہے،بھارت نے کچھ کیاتوفروری ضرور یاد رکھے گا، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے میں آج بھی متنازع مسئلہ ہے 5اگست کےبعدبھارت نےکشمیرمیں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی،بھارت کے نیپال،بھوٹال اورسری لنکا سے بھی تنازعات ہیں،

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب پاکستان کی سالمیت پرمتحد ہیں،پاکستان کی خود مختاری کا ہر قیمت پرتحفظ کریں گے،ہم نے بھارت کے خلاف ووٹ استعمال کیا کیونکہ بھارت نے اقوام متحدہ کےچارٹرڈ کی خلاف ورزی کی، اگر وہ اپنے مفاد کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے تو ہمارے دوست بلاک کریں گےبھارت 7مرتبہ اور پاکستان بھی 7مرتبہ سیکیورٹی کونسل کارکن بن چکا ہے،پاکستان کے مفادات کا دفاع کرنا آتا ہےاور ہم کریں گے،

چین بھارت کشیدگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی بیان جاری کر دیا

Leave a reply