اسمگلنگ کیخلاف کوئی رعایت نہیں ہو گی، وزیراعظم کا دبنگ اعلان

0
36

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد اسمگلنگ،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا

اجلاس میں وزیرصنعت محمد حماد اظہر، وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام ،مشیر خزانہ، مشیر تجارت ، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی، چیئرمین ایف بی آر شریک ہوئے،چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز، ہوم سیکرٹریز اور آئی جیز بھی وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے،

وزیراعظم عمران خان کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسمگلنگ ملکی معیشت کے لئے ناسور ہے،اسمگلنگ ملکی معیشت کو نقصان پہنچاتی ہے اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی فوڈ سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت سے عوام کو مشکلات اورپریشانی کا سامناہوتا ہے،

جہانگیرترین کی وزیراعظم کے ساتھ صلح کی کوشش کا کیا بنا؟ مبشر لقمان نے کیا انکشاف

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کمپنیوں‌ کو 208 ارب معاف کرنے سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، عمران خان کی ہدایت

وزیراعظم کی ہدایت پر سماجی اور معاشی نظام کی بہتری کے لئے ٹاسک فورس قائم

ریڈ لیٹر کے بعد نیا نوٹفکیشن، اب ہو گا صرف کام، چھٹی دیں گے وزیراعظم

ریڈ لیٹر کے بعد نیا نوٹفکیشن، اب ہو گا صرف کام، چھٹی دیں گے وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی صنعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے،اسمگلنگ کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا،

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے ہدایت کی،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی لانے کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا تھا،فیول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائے جانے کو یقینی بنایا جائے،

Leave a reply