صوبائی وزیر کے گھر پر بم حملہ

0
26
صوبائی وزیر کے گھر پر بم حملہ

صوبائی وزیر کے گھر پر بم حملہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کے گھر پر بم حملہ کیا گیا ہے

اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کی رہائشگاہ پربم حملہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے دستی بم حملہ آبائی گاؤں بکاخیل میں ہوا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا، پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے صوبائی وزیر کی رہائشگاہ پر دستی بم پھینکا اور فرار ہو گئے، دستی بم پھٹنے سے گھر کا چوکیدار زخمی ہوا جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیرشوکت یوسف زئی نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے گھر پر دستی بم حملے کی تصدیق کی اور کہا ہے کہ جس وقت نامعلوم ملزمان نے گھر پر دستی بم پھینکا اسوقت صوبائی وزیر گھر میں موجود نہیں تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کا جائزہ لے لیا ہے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی مدد لی جائے گی

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ

6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی

حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار

لاہور میں مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف

لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت عوام کو کھلانے والے ملزمان گرفتار

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

صلح کے بہانے مطلقہ بھابھی کو جیٹھ نے قتل کر دیا

پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروپ کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

Leave a reply