سماجی دوری کھلے عام چیلنچ ، ٹریفک پولیس اور قانون فافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
سماجی دوری کھلے عام چیلنچ ، ٹریفک پولیس اور قانون فافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
باغی ٹی وی :پنجاب سمیت ملک بھر میں اس وقت لاک ڈاؤن ہے . لوگوں کے اجتماع اور اکٹھ پر پابندی ہے . اسی طرح سماجی رابطوں میں دوری پر زور دیا جارہا ہے ، اسی لیے پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے. لیکن بعض لوگ اس پابندی کی کھلی خلاف ورزی کر کے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز نہیںآتے
People are cramped up like animals in this vagon
on canal bank pic.twitter.com/VNtzHUzEGI— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 27, 2020
ایسے ہیں لاہور کینال بینک روڑ پر ایک ٹیوٹا ہائی ایس میں جانوروں کی طرح لدے لوگ بٹھائے گئے.ہیں جن میں مرد ،خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،.حکومت کی جانب سے صرف پرائیویٹ گاڑی کار وغیر میں بھی تین سے زیادہ لوگ لے جانے کی اجازت نہیں ہے.لیکن یہ صاحب پابندیوں کو کھلے عام توڑ کر نظام کو چیلنج کر تے ہوئے جا رہا ہے . اس موقع پر ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے جنہوں نے ان کو اسطرح سے جانے دیا اور کھلے عام لوگوں کو قانون توڑنے کی اجازت دی.جس سےزندگیاں خطرے میں ہے .