سوئی ناردرن گیس کی ہیڈآفس کی اسپیشل UFG ٹاسک فورس کی کاروائیاں

سوئی ناردرن کی UFG کی ہیڈآفس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران پھول نگر کے علاقے مسلم ٹاون، مدینہ گاوں میں ڈائریکٹ بائی پاس کو پکڑلیا۔
کاروائی کے دوران 3/4 انچ کے پائپ میں سے 1/4 انچ پلاسٹک پائپ کے ذریعے ڈائریکٹ بائی پاس میں سے 50سے 60 گھروں کو غیر قانونی طور پرگیس دی جارہی تھی۔

قانون کے مطابق چوری شدہ گیس کی مقدارکے تعین کے لئے محکمانہ کا روائی جاری ہے ۔ مزید براں گیس چوری کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ تھانہ میں اندراج مقد مہ کے لئے درخواست جمع کروائی جا رہی ہے ۔

۔

Comments are closed.