لائیو ایکشن کامیڈی سے بھرپور کارٹون کردار کے گرد گھومتی کہانی سونک دی ہیج ہوگ کی نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لائیو ایکشن کامیڈی سے بھرپور کارٹون کردار کے گرد گھومتی کہانی سونک دی ہیج ہوگ کی نیا ٹریلر سامنے آ گیا

فلم کے ہدایتکار جیفری فولر ہیں جبکہ اس فلم کا اسکرین پلے پیٹرک کیسی اور جوش ملر نے لکھا ہے

جبکہ فلم کی کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خفیہ دوست ”سونک“ کی مدد سے اپنی زندگی میں آنیوالی پریشانیوں کیخلاف مدد لیتا ہے

فلم کی کاسٹ میں جم کیری، جیمز مارڈسن، ایڈم پیلی اور نتاشا روتھ ول شامل ہیں

فلم 14فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائےگی

Shares: