کیا جنوبی افریقن کپتان کا یہ آخری میچ ہے

0
45

کیا جنوبی افریقن کپتان کا یہ آخری میچ ہے

باغی ٹی وی : جنوبی افریقہ کے کوچ مارک باؤچر کی کل پریس کانفرنس کے بارے میں پروٹیز کرکٹ آفیشل کی جانب سے ایک بات کی اصلاح اور وضاحت کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مارک واوچر نے اپنی کسی بات میں یہ نہیں کہا کہ یہ جنوبی افریقہ کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک کا بطور کپتان آخری میچ ہے .

وضاحتی نوٹس میں کہا گیا کہ ہر سیریز کی طرح اس سیریز کے ختتام پر بھی جائزہ لیا جائے گا اور دیکھا جائے گا کہ کون سا کھلاڑی کس مقام اور پوزیشن پر قائم رکھا جانا مناسب ہے . اور اسی ضابطے کے تحت اس بار بھی فیصلہ کیا جائے گا.

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے . اس کراچی ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست کھاچکی ہے . اب دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں جاری ہے .

Leave a reply