مزید دیکھیں

مقبول

9 مئی مقدمات، سپریم کورٹ کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کو...

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات

پاکستان کی معاشی ترقی، امید، چیلنجز اور سوالات تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ...

وزیراعظم سے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری لارڈ واجد خان کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے پارلیمانی...

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زوردار دھماکہ

باغی ٹی وی : یورپی ملک سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈرڈ میں ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس کی کئی منزلیں تباہ ہوگئیں۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم اس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے، دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔