معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی پی ٹی آئی کہ پرانےکارکن سے ملاقات

0
30

راولپنڈی:(نمائندہ باغی ٹی وی)آج ڈاکٹر محمد شہباز گل معاون خصوصی وزیراعظم کی راولپنڈی کچہری میں تحریک انصاف کہ پرانے کارکن سے ملاقات

تفصلات کہ مطابق اس موقع پر وزیراعظم کہ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ‏آج راولپنڈی سے پارٹی کے درینہ کارکن چاچا بِلا سے ملاقات کی چاچا بِلا اور پارٹی کے پرانے کارکن ہماری پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں،پرانے کارکنان پارٹی نظریے کو سمجھتے ہیں اور ان سے مل کر عام آدمی کے حقیقی مسائل اور حکومتی اقدامات اور انکا عام آدمی کی زندگی پر اثرات کا اندازہ ہوتا ہے

باغی ٹی وی سے چاچا بلا کہ صاحبزادے اور تحریک انصاف کہ رہنما ملک محمد عظیم نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے باعث عزت ہے
ہم وزیرِاعظم عمران خان کے سپاہی ہیں اور ان کے لیے آخری سانس تک کھڑے رہیں گے شکریہ ڈاکٹر محمد شہباز گل

Leave a reply