:کراچی :کراچی کے ایک ہوٹل کے کمرے میں حریم شاہ کے ساتھ کچھ وقت گزارا:پھرہمارے درمیان کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نے سچ سچ بتادیا،اطلاعات کے مطابق حریم شاہ سے تھپڑ کھانے کے بعد مفتی قوی کا ردعمل سامنے آگیا
ٹک ٹاک گرل حریم شاہ سے تھپڑ کھانے کے بعد معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔
حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کوتھپڑرسید کردیا pic.twitter.com/5HiUyK0Dy7
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 18, 2021
ذرائع کے مطابق مفتی عبدالقوی نے حریم شاہ سے تھڑکھانے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹی وی پروگرام کیلئے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا،
مفتی عبدالقوی نے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کراچی کسی ٹیلی ویژن کی دعوت پرآئے ہوئے تھے تو اس دوران یہ واقعہ پیش ، وہ اس سارے واقعہ کو بغوردیکھ رہے ہیںاوران کے چاہنے والے بھی سخت غصے میں ہیں
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ حریم شاہ کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے ،کیونکہ وہ سمجھتے ہیںکہ اللہ اس معاملے پربہترانصآف کریں گے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ جڑدیا ہے۔
دوسری طرف حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے ہی تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا۔
اس حوالے سے مفتی عبدالقوی کا بھی بیان سامنے آگیا ہے انکا کہنا تھا کہ ایک ٹی وی پروگرام کیلئے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی