یہ گردن کٹ جائے گی مگر……شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں حکومت پر تنقید
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مریم نواز کی گرفتاری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ یہ گردن کٹ جائے گی مگرحکومت کے آگےنہیں جھکے گی
نیب نے مریم نواز کا “جسمانی” ریمانڈ مانگ لیا، فیصلہ محفوظ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ یہ گردن کٹ جائے گی مگرحکومت کے آگےنہیں جھکے گی ،ملک کواندھیروں سےنکالنانوازشریف کاقصورہے ،نوازشریف کاقصور ہے کہ قوم کے بچوں کو اسلحےکی بجائے لیپ ٹاپ دئیے ،شاہدخاقان کاقصور ہےکہ پورے ملک کوایل این جی فراہم کی،پشاوربی آر ٹی میں100ارب کاڈاکہ پڑا،بی آرٹی کی کرپشن پرہماری نہیں ایشین ترقیاتی بینک کی رپورٹ ہے
مریم نواز کی دوغلی پالیسی سامنے آنے پر شہباز شریف بھی حیران ہو گئے
شہباز شریف نے کہا کہ کشمیرسےتوجہ ہٹانےکیلئےگرفتاریاں کی جارہی ہیں،13جولائی2018کووالد کے سامنے بیٹی کو گرفتا رکیا گیا،کل کوٹ لکھپت جیل میں یہ تاریخ دوبارہ دہرائی گئی ،ایسا دلخراش منظرپہلےکبھی نہیں دیکھاگیا، پوری قوم جانتی ہےکہ دونوں کوپہلی بارگرفتارنہیں کیا گیا،کوٹ لکھپت جیل کے باہرمجھے روکا گیا اورآدھے گھنٹے تک نہیں جانےدیا،عمران خان کی بھول ہےکہ ان زیادتیوں سےشریف فیملی کودبالیں گے،
مریم نوازنے اپنے کونسے “اثاثے” ظاہر نہیں کیے؟ شہزاد اکبر نے کیا چیلنج
کیپٹن ر صفدر نے اپنی بیوی مریم نواز کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو…..کیا ہوا؟ اہم خبر
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کریشن کانزلہ صرف پیپلزپارٹی اورن لیگ پرکیوں گرا،میگاپروجیکٹس پراربوں کی بچت ہماراقصوربن گیا،
ایف بی آر حرکت میں، مریم نواز اور نصرت شہباز کو ٹیکس جمع کرانے کی مہلت
جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ
واضح رہے کہ مریم نواز کو نیب نے کوٹ لکھپت جیل سے اسوقت گرفتار کیا تھا جب وہ اپنے والد سے ملنے جیل گئی ہوئی تھیں، نیب لاہورمیں قائم ڈے کیئر سینٹر کو مریم نواز کیلئے سب جیل قراردیا گیا اور انہیں وہاں قید میں رکھا گیا ہے، سب جیل کی سکیورٹی پربھی خواتین پولیس اہلکاروں کوتعینات کیا گیا ہے