مزید دیکھیں

مقبول

جنگی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کے لیے خصوصی ٹرینیں مختص

جنگ جیسی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے...

بھارتی میڈیا صحافت کے بجائے کارٹون نیٹ ورک لگتا ہے، شاہد آفریدی

سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک...

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا...

پہلگام فالس فلیگ، بلوچستان قبائل کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

بلوچستان متحدہ قبائل کی طرف سے پہلگام فالس فلیگ...

آج کا دن :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامنفی آغاز

کراچی:آج کا دن بھی اسٹاک ایکسچینج کے لیے کوئی اچھا ثابت نہیں ہورہا. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کاآغاز 64 ہوائنٹس کمی سے ہوا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں ٹرنڈینگ کےآغاز پر چونسٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس بتیس ہزار دو سو چوالیس پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز مارکیٹ 672 پوائنٹس کی کمی سے 32 ہزار 309 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب :انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے.یاد رہےکہ کئی دنوں سے اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں‌اتار چڑھاو آرہا ہے جس کے بارے میں کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ صورت سنبھل ہی جائے گی