اسٹیٹ بینک کو فنڈز کی فراہمی کا حکم پارلیمنٹ کی خود مُختاری کو روندنا ہے. امان اللہ کنرانی

سپریم کورٹ بارایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے آج سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بنک کو پنجاب الیکشن کے لئے فنڈز کی الیکشن کمیشن کو فراہمی کا حکم بارے کہا کہ یہ پارلیمنٹ کی خود مُختاری کو روندنے و مسخ کرنے کے مترادف ہے لہذا ‏عدالتوں کاکام انصاف کےمطابق فریقین کےدرمیان فیصلے کرناہے.

انہوں نے مزید کہا کہ کسی فریق کی استدعا کےبغیر کسی ایک کےحق میں فیصلہ متاثرہ فریق کواپیل کاایکNatural Justice کےتحت حق دیاجاتاہے لہذا اپنی مرضی و خواہش پر فسطائیت کےفیصلوں کوعدالتی لبادے میں بوٹ, بندوق کےاحکامات کےمصداق قابل استرداد ہے .مزید یہ بھی پڑھیں؛
عامر شہزاد کی موت کو جے آئی ٹی نے طبعی قرار دے دیا
عثمان بزدار کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک اور انکوائری کا آغاز
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے 1997 SCMR 1901 کے تحت ایسے فیصلوں کو بروئے عمل لانے یا اس کو چیلنج کرنے کی بجائے اس کو نظرانداز کردیا جائے علاوہ ازیں جہاں کسی کو کوئی حُکم دینے کا اختیار نہ ہو اور ایسے فیصلے Quorum non Judice کہلاتے ہیں

Shares: