سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

0
37

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

باغی ٹی وی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 667 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 32 ہزار 831 پوائنٹس پر ہوا۔

کاروبار کے ابتدا میں ہی 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 33 ہزار 857 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 33 ہزار کی سطح پر بحال ہو گیا۔

Leave a reply