لندن:کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں کہیں پاکستان زندہ باد اور کہیں خالصتان زندہ باد کے نعرے تو کہیں کشمیریوں کا قتل عام بند کرو ،کشمیریوں کوآزادی دوکے نعروں سے برطانیہ کی فضائیں گونج اٹھیں
ہیڈ لنگلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ کے دوران ایک موقع پر اسٹیڈیم کےاندر اور اسٹیڈیم کے باہر کشمیریوں کے حق میںبڑی نعرے بازی کی گئی.ایک وقت پر اسٹیڈیم کے اندر کا ماحول بہت خوشگوار اور جذباتی ہوگیا جب شائقین نے بینرز اور فلیکس اٹھا کر مطالبہ کیا گیا کہ کشمیریوں کا قتل عام بند کرو،کشمیریوں کو آزادی دو کے نعرے لگائے گئے
https://twitter.com/MurtazaViews/status/1147460439695138817
کشمیریوں کے حوالے سے یہ ورلڈ کپ بہت اچھا رہا ہر دوسرے میچ میںکشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی گئی.جس میں لندن میں مقیم کشمیری ،پاکستانی اور بھارت سے آئے ہوئے سکھ بھی شامل تھی