لاہور:لاہور میں ایک بارپھرسخت لاک ڈاون،نقل وحرکت پرمکمل پابندی کا فیصلہ ، اطلاق کل سے ہوگا ،اطلاعات کے مطابق لاہورمیں ایک بارپھرسخت لاک ڈاون کی وارننگ دے دی گئی ہے، لاہور کے پوش علاقوں میں سخت ترین لاک ڈاون کا فیصلہ کرونا سے بچاو کےسلسلے میں کیا گیا ہے
باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے آج وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجاس میںٰفیصلہ کیا گیا ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کل سے شروع ہونےوالے لاک ڈاون میں ہرقسم کی نقل وحرکت پرپابندی ہوگئی
ذرائع کے مطابق لاک ڈاون کا نیا سلسلہ ہفتہ دس پرمحیظ ہوگا ، جس میں لاہور کے مشہورعلاقے جن میں ڈیفینس ، ماڈل ٹاون جیسے کچھ اور ملحقہ علاقوں میں یہ لاک ڈاون کل صبح سے طاری ہوجائے گا