ٹھٹھہ :غلام اللہ شہر کے نواحی گاؤں اسحاق کاتیار میں 24 سالہ نوجوان کی خودکشی

ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار راجہ قریشی)غلام اللہ شہر کے نواحی گاؤں اسحاق کاتیار میں 24 سالہ نوجوان کی خودکشی
غلام اللہ شہر کے نواحی گاؤں اسحاق کاتیار میں 24 سالہ نوجوان لڑکے حاجی کاتیار نے گھر کے اندر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی واقعہ کی اطلاع ملتے ھی مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پھنچ گئی جبکہ صحافیوں سے بات کرتے ھوئے خود کشی کرنے والے نوجوان حاجی کاتیار کے لواحقین نے موقف اختیار کیا ہے کہ نوجوان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اس سے پہلے دوبار اسی نوجوان کی جانب سے خودکشی کی کوشش گئی تھی جسے بچالیا گیا تھا مقامی پولیس کی جانب سے. لواحقین پوسٹ مارٹم کروانے کے لئے کہا جس پر لواحقین کی جانب سے پوسٹ مارٹم کرنے سے پولیس کو انکار کردیا گیا جس کے بعد پولیس ضروری کارروائی کے بعد روانہ ھوگئی

Leave a reply