ملاکنڈ دریائے سوات میں تین دوست ڈوب گئے تاہم ریسکیو 1122 کی جانب سے تلاش جاری ہے ،ریسکیو ٹیم کے مطابق اب تک دو نوجوانوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے ۔محمدعاصم خان ترجمان ریسکیو کے مطابق تینوں لڑکے کل قلنگئی کے مقام پرنہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے،
جبکہ ایک لاپتہ بچے کی تلاش جاری ہے۔

Shares: