سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات

0
31

9 مارچ 2021ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات ہوئی وزیراعلیٰ سندھ نے پاکستان نیوی اور نیول چیف کو امن مشق 2021 منعقد کرنے پر مبارکباد دی یہ پاکستان نیوی کی شاندار مشق تھی جس کو عالمی سطح پر سراہا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے پاکستان نیوی کی طرف سے کمانڈر کراچی نے امن مشق منعقد کرنے میں سندھ حکومت کے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave a reply