سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں

باغی ٹی وی : سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئیں،کورونا ویکسین کی خریداری چین سے کی گئی اور ملک بھر میں کے مراکز کوفراہم کی جائیں گی،کورونا ویکسین کی نئی کھیپ کی آمد سے ملک بھر میں ویکسی نیشن میں اضافہ ہوگا.

سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئیں،کورونا ویکسین کی خریداری چین سے کی گئی اور ملک بھر میں کے مراکز کوفراہم کی جائیں گی،کورونا ویکسین کی نئی کھیپ کی آمد سے ملک بھر میں ویکسی نیشن میں اضافہ ہوگا،

این ڈی ایم اے عالمی مارکیٹ سے ویکسین کی خریداری کے معاملات کو دیکھ رہا ہے،ملک بھر کے ویکسین سینٹرز میں تقسیم سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،

Shares: