مزید دیکھیں

مقبول

حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے ،وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد...

کراچی میں ترقیاتی کام کرانا اولین ترجیح ہے، بیرسٹرمرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ...

پی ایس ایل 10: کنگز کیخلاف سلطانز کی بیٹنگ جاری

کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی...

پی ٹی آئی میں الزام تراشی، بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم کے درمیان تلخ کلامی

پاکستان تحریک انصاف میں رہنماوں کی ایک دوسرے پر...

چنیوٹ: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 200 کلو بیمار جانور کا مضر صحت گوشت برآمد

چنیوٹ (باغی ٹی وی، نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بنگلہ دیش کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

باغی ٹی وی : بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نجم الحسین ہی کپتان ہوں گے،جب کہ تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے،اس کے علاوہ اسکواڈ میں شکیب الحسن، لٹن داس، سومیا سرکار، تنزید حسن، توحید ہردوئے، محمود اللہ ریاض، جاکرعلی، تنویراسلام ، شک مہدی حسن، ارشاد حسین، مستفیض الرحمان، شرف الاسلام اور تنظیم حسن شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔

 

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر تشویش کا …

آج سچ بولنے کا وقت ہے، آج وقت ہے کہ سب سچ بولیں،علی محمد خان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی