‎تباہی کا یہ سفر نہ رُکا تو پورا پاکستان کیا بن جائے گا ، مریم اورنگ زیب حکومت پر برس پڑیں

‎تباہی کا یہ سفر نہ رُکا تو پورا پاکستان کیا بن جائے گا ، مریم اورنگ زیب حکومت پر برس پڑیں

باغی ٹی وی : ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ سولہ ماہ میں ناقابلِ تلافی تباہی ,سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا صرف نالائقی ہے یا جان بوجھ کی جا رہی ہے ؟

‎سولہ ماہ میں عوام کو نواز شریف کے ترقی کرتے پاکستان اور عمران صاحب کے نئے پاکستان میں فرق پتہ چل گیا ہے .عمران صاحب کی نالائقی کا سونامی پورے ملک کو تباہ کرچکا ہے .‎تباہی کا یہ سفر نہ رُکا تو پورا پاکستان خدانخواستہ لنگر خانے میں تبدیل ہوجائے گا

‎عمران صاحب نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہی کے گڑھے کی طرف موڑ دیا ہے .‎عمران صاحب کی نااہل قیادت میں پولیو سے لے کر ڈینگی میں تباہی مجائی .‎عمران صاحب کی قیادت میں چوروں نے گندم اور چینی میں اربوں روپے کمالئے.‎عمران صاحب کی نااہلی کا رونا پیاز سے لے کر ٹماٹر کے نایاب ہونے تک ہر گھر میں رویا جارہا ہے

‎عمران صاحب 14 فیصد بدترین مہنگائی، سولہ ماہ میں تاریخی 11000ارب قرض لے کرنالائقی کا ریکارڈ قائم کرچکے ہیں .‎سوال پوچھ رہے ہیں کہ عمران صاحب دانستہ پاکستان کے قومی مفادات کا خون کررہے ہیں .عمران صاحب کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہ

Comments are closed.