اسلام آباد ہائیکورٹ

islamabad highcourt
اسلام آباد

کوئی لندن اور امریکہ سے بائیومیٹرک کرائے گا تو درخواست انٹرٹین ہو جائے گی؟عدالت برہم

اشتہاری ملزم کی درخواست انٹرٹین کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ اپنی دائری برانچ پر برہم ہو گئی جسٹس ارباب محمد طاہر نے دائری برانچ کے نمائندہ کو طلب کر لیا،