Tag: بجٹ
میں نے وزیراعظم کے بیٹے کی کمپنی پر بھی ٹیکس لگایا. وزیرخزانہ
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کہا کہ مجھے شاباش دیں ...سینیٹرز ولید اقبال، اعظم سواتی، اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے کیسز: رپورٹ طلب
اسلام آباد: ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوُس میں منعقد ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس،بجٹ منظور
گورنرپنجاب کی جانب سے بلایا جانیوالا پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس جاری ہے. پنجاب اسمبلی کااجلاس دو گھنٹہ اکاون منٹ کی ...بلوچستان کا بجٹ عوام کی خواہشات کے مطابق بنایا گیا،پہلا موقع ہے کہ سب مطمئن ...
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کا مالی سال 2022-23 کا بجٹ عوام کی خواہشات کے مطابق ہے، ...اجلاس میں وزیر خزانہ نہیں آئے،اپوزیشن لیڈر کا ایوان سے واک آؤٹ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ...بلوچستان کے لئے 612 ارب روپے کا بجٹ پیش
بلوچستان کابینہ نے صوبےکے آئندہ مالی سال کے لئے 612 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر ...بلوچستان کےآئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا
وزیرخزانہ بلوچستان عبدالرحمان کھیتران صوبے کےآئندہ مالی سال 2022 -23 کا بجٹ آج پیش کریں گے- باغی ٹی وی : وزیر خزانہ ...تنخواہ دار طبقے کو دیاگیا ریلیف ،پھرملکی معیشت پربوجھ بنے گا:آئی ایم ایف
اسلام آباد:آئی ایم ایف کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو دیئے گئے ریلیف پر اعتراض،اطلاعات کے مطابق ذرائع کے مطابق آئی ...بجٹ عوام کے لئے ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے،حمزہ شہباز
بجٹ عوام کے لئے ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے،حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا ...مشکل حالات کے باوجودعوام دوست بجٹ پیش کیا،حمزہ شہباز
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مشکل حالات کے باوجود ٹیکس فری اور عوام دوست بجٹ ...