Tag: تاجر
سیاسی نظام کے ذریعے اسلامی نظام کا لانا مشکل لگ رہا ،مفتی تقی عثمانی
پاکستان کے نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت تو غلام ہے عوام کیوں امپورٹڈ چیزیں استعمال کررہی ...ایف بی آر کی صنعت دشمنی،تاجر رہنماؤں کی امیر مقام سے ملاقات
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام اورتاجررہنماؤں وصنعت کاروں کی اہم بیٹھک، صدر عبدالرحیم کی قیادت میں ملاکنڈڈویژن کے صنعتکاروں اورتاجروں اورمشتمل وفد نے وفاقی ...حکومت نے 150000 میٹرک ٹرن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، ترجمان وزارت صنعت و پیداوار ...تاجر کا قتل، مقدمے میں نامزد خواجہ سرا گرفتار
تاجر کے قتل کے الزام میں پولیس نے مقدمے میں نامزد خواجہ سرا کو گرفتار کر لیا ہے واقعہ خیبر پختونخوا کے ...نگران وفاقی وزیر تجارت نے تاجروں کیخلاف چارج شیٹ پیش کرد ی
کراچی:نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے تاجروں کے خلاف چارج شیٹ پیش کرد ی- کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف ...لاہور میں سموگ،تاجروں کا اجلاس،ماسک کی پابندی کا فیصلہ
لاہور میں خطرناک سموگ،بڑھتی آلودگی،تاجربرادری نے سر جوڑ لیے صدرانجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں لاہور کی ...ٹیکس وصولی میں اضافے کے بغیر معیشت بہتر نہیں ہو گی،نگران وزیرِ اعظم
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے اسلام آباد ایوانِ تجارت و صنعت کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے اس موقع پر ...ہڑتال کامیاب،تاجر تنظیموں کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دو ستمبر کو ملک بھر کی ...صنعتکار بجلی نرخوں میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج
بجلی نرخوں میں اضافہ واپس نہ لیا توصنعتیں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کردیں گے،فیصل معیز خان ایس ایم ایز کے ...بھتہ نہ دینے کی پاداش میں تاجر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
لاہور کی تھانہ شفیق آباد پولیس بھتہ خوروں کیساتھ مل گئی،تاجر سے جگا ٹیکس وصول کرنے کے لیے دھمکیاں دینے والے ملزمان ...