Tag: عدالت
خلیل الرحمان قمرتشدد کیس،آمنہ کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا
ضلع کچہری لاہور،خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمے ، ملزمہ آمنہ عروج کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ...طاہر انجم پر تشدد کرنیوالی انیلہ ریاض کو عدالت نے بھجوایا جیل
اداکارطاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کی خاتون انیلہ ریاض کو عدالت نے جیل بھجوا دیا اداکار طاہر انجم ...ججز نے ضمیر نہیں قانون کیمطابق فیصلہ کرنا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ججز نے اپنے ضمیر کے حساب سے نہیں بلکہ قانون ...سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق ترمیمی بل واپس
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے سینٹر فوزیہ ارشد ...لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم
لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ ددینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی ...رؤف حسن سمیت شریک 9 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کر دیا گیا ایف آئی اے ...جنہوں نے نو مئی کاجرم کیا انہیں سزا دیں،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے، ہائی کورٹ ...ارشد شریف کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کاکمیشن بنانے کا عندیہ
ارشد شریف کیس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کی حامد میر کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی ...احمد جنجوعہ کے ریمانڈکیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کے انسدادِ دہشت گردی عدالت سے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف کیس ...عمران خان14 ماہ سے جیل میں ابتک شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا،عدالت
لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جسمانی ریمانڈ دینے کے خلاف 12 مقدمات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جسٹس ...