لاہور ہائی کورٹ

صحت

مفت علاج اورٹیسٹ کی سہولت واپس کیوں لی ، شہری نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں سرکاری ہپستالوں سے متعلق حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ، درخواست میں مفت علاج اورٹیسٹ کی سہولت ختم کرنےپرقانونی اعتراضات اٹھائےگئے،