Tag: مری
مری،عمران خان زندہ باد کے نعروں پر عظمیٰ بخاری نے کہا، ادھر آکر لگاؤ
پنجاب کی صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری کے مری کے نجی دورے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے نعرے بازی ...دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی اداروں کی حمایت کی جانی چاہیے،نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے مسلح ...وزیر اعلیٰ مریم نواز کاتیز برستی بارش میں ہسپتال کادورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تیز برستی بارش میں ساملی سید محمد حسین گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کادورہ کیا۔ ...وزیر اعلیٰ پنجاب برستی بارش میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف برستی بارش میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری پہنچ گئیں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری کی ...ماہرین صحت اور سماجی کارکنوں کا ماڈرن تمباکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ
اسلام آباد: تمباکونوشی کے خاتمے کےحوالے سے موثر آواز اٹھانے والی غیرسرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز کانفرنس کے ...قصے،کہانیاں سن رہے ہیں،یہ کردار تھا ان لوگوں کا،نواز شریف کا عمران خان پر طنز
سابق وزیراعظم نواز شریف نے مری میں ن لیگی کارکنان سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر ن لیگی رہنما مریم نواز، ...مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
اسلام آباد: مری میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف اور ژالہ باری شروع ہو گئی ہے- باغی ٹی وی : سٹی ...نواز شریف مری روانہ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کا سرکلر جاری
سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور سے مری روانہ ہو گئے ہیں نواز شریف مری میں دو سے تین دن قیام کریں گے، نواز ...وزیراعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے مری پہنچ گئے ہیں۔ باغی ٹی وی: وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچے ہیں، جہاں ...عید کی چھٹیاں گزارنے شہریوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی
عید کی چھٹیاں گزارنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار مری پہنچ گئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مری میں ...