میڈیا

trump
بین الاقوامی

ٹرمپ کی روئٹرز، پولیٹیکو، نیویارک ٹائمز سمیت دیگر اداروں کو لاکھوں ڈالر واپس کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوز ایجنسی روئٹرز، پولیٹیکو، نیویارک ٹائمز سمیت دیگر اداروں پر سخت تنقید کرتے ہوئے میڈیا اداروں سے لاکھوں ڈالر واپس کرنے کا مطالبہ کیا