اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی اندرون ملک ریلوے اسٹیشنوں کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل بڑھانے میں ناکامی کے باعث ریلوے کی 1500 بوگیاں بے کار کھڑی ہیں،
اسلام آباد:رائیل پام کلب سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان فیصلے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے کی خوشی کی انتہا نہ رہی .مٹھائی لے کر وزیر اعظم ہاوس پہچ گئے

