Tag: چیئرمین سینیٹ
صادق سنجرانی راجہ ریاض سے ملنے پہنچ گئے
نگران وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی رہائش گاہ آمد ہوئی ہے چیئرمین سینیٹ ...ڈپلومیٹک انکلیو میں انٹرنیشنل پارلیمنٹرینز کانگریس کے مستقل ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد
انٹر نیشنل پارلیمنٹرینز کانگریس (IPC) کے مستقل ہیڈ کوارٹر کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق ...سپریم کورٹ کے ججزکی تنخواہوں سے متعلق صدارتی حکم نامہ جاری
اسلام آباد: قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں سے متعلق صدارتی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ صادق ...صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بِل واپس لینے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے شدید مخالفت، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بِل واپس لینے کا فیصلہ ...موثر سفارت کاری، اقوام کے درمیان خوشگوار تعلقات کا ایک اہم جز ہے۔ چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ کا روسی فیڈریشن کے سالانہ اجلاس سے خطاب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے روسی فیڈریشن کے سالانہ اجلاس سے ...پاکستان ایران کے مابین تعلقات میں مزید استحکام ضروری،چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں الوداعی ملاقات۔ملاقات میں ...یو اے ای نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کی معاشی معاونت کی،چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے پارلیمنٹ ہاوس میں ...سینیٹ آف پاکستان کے قیام کی گولڈن جوبلی،اجلاس میں اہم فیصلے
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ گولڈن جوبلی تقریبات کے حوالے سے ایوان بالا ء میں پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل ایک ...سینیٹ اجلاس، قومی حکومت کی گونج،چیئرمین سینیٹ نے سی وی مانگ لی
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا سینیٹر مشاہد حسین نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پشاور واقعہ ...چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں وفد کی نجف اشرف اور کربلا معلی میں حاضری
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں وفد نے نجف اشرف اور کربلا معلی میں امیرالمومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ...