Tag: گرفتار
اوکاڑہ: صدرگوگیرہ میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مرکزی ملزم گرفتار
اوکاڑہ(علی حسین) تھانہ گوگیرہ کی حدود میں چند بااثر افراد نے ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ...اوکاڑہ میں ڈاکٹر نے کم عمر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم گرفتار
اوکاڑہ(علی حسین) ڈاکٹر نے کم عمر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔ 6 نمبر چونگی اوکاڑہ سٹی میں ڈاکٹر حسن وٹو نے ...قصور پولیس کی اہم پیشرفت،اغوا کار عورت گرفتار
قصور پولیس کی اہم پیشرفت چند روز قبل قصور ہسپتال سے اغواء کرنے والی عورت گرفتار ،لاہور ہسپتال میں دونوں میاں بیوی ...اوکاڑہ: صدرگوگیرہ میں تین سالہ بچی سے زیادتی، بعد ازاں بچی کو یرغمال بنا لیا۔
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ کے نواحی علاقہ گوگیرہ میں تیسری جماعت کی بچی سے زیادتی کی گئی۔ میڈیکل رپورٹ میں بھی واقعہ کی ...اوکاڑہ: شیرگڑھ میں صحابہ کرام کے خلاف فیس بک پر توہین آمیز مواد نشر کرنیوالا ...
اوکاڑہ(علی حسین) سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کے خلاف توہین آمیز گستاخانہ مواد نشر کرنیوالا ملزم علی زوار حسین گرفتار کرلیا گیا۔ ...اوکاڑہ پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات کا دھندہ کرنیوالے میاں بیوی گرفتار مقدمہ درج
اوکاڑہ(علی حسین) منشیات کا بین الاضلاعی ہول سیل دھندہ کرنے والے میاں بیوی کوتھانہ صدر پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمان سے بھاری مقدار ...اوکاڑہ دیپالپور میں بچے کو اغوا کرنیوالا اسکا سگا ماموں نکلا۔ تاوان کی رقم برآمد
علی حسین(اوکاڑہ) دیپالپور میں اپنے ہی کمسن بھانجے کو اغواء کرکے تاوان کی رقم کا مطالبہ کرنیوالا مغوی کا سگا ماموں نکلا۔ ...اوکاڑہ: تھانہ چوچک کی حدود میں بچوں کی لڑائی میں چچی کو فائر مارکر زخمی ...
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ کے نواحی علاقے چوچک میں بچوں کی لڑائی پر چچی کو فائر لگ گیا جس سے وہ شدید زخمی ...اوکاڑہ: فیس بک پر مذہبی منافرت پھیلانے والا شخص گرفتار، مقدمہ درج
اوکاڑہ تھانہ راوی کی حدود سے فیس بک پر فرقہ وارانہ مذہبی منافرت والا مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان گرفتار کرلیا ...اوکاڑہ میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، مضر صحت کولڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری سیل
اوکاڑہ(علی حسین)فوڈ اتھارٹی کی کاروائی سٹنگ فیکٹری پکڑی گئی۔اوکاڑہ کے علاقے گلاس فیکٹری میں جعلی سٹنگ بوتلیں بنانے والی منی فیکٹری پکڑی ...