ہماری قوم نے ارطغرل سیریز سے محض ’ارطغرل پاپڑ‘ ارطغرل نسوار‘ ارطغرل سروس اسٹیشن جیسےنام رکھنا ہی سیکھے ہیں صبا قمر

پاکستان

ہماری قوم نے ارطغرل سیریز سے محض ’ارطغرل پاپڑ‘ ارطغرل نسوار‘ ارطغرل سروس اسٹیشن جیسےنام رکھنا ہی سیکھے ہیں صبا قمر

پاکستان کی نامور اداکارہ صباقمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’چسکا نیوز ود صبا قمر اینڈ شاہ ویر جعفری‘ کے عنوان سے تیسری قسط نشر کردی۔ باغی ٹی وی :