قصور گزشتہ رات کوٹ رادھاکشن گرڈ سٹیشن کے کنٹرول روم میں آگ لگ گئی جس سے شہر بھر کی بجلی بند ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے عملہ محفوظ تفصیلات
ضلع اوکاڑہ (علی حسین مرزا) اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر ایک نجی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق کافی نقصان ہونیکا

