پاکستان آرٹس کونسل آف پاکستان میں نوجوان ہدایت کاروں کا کراچی تھیٹر فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے عوامی تھیٹر فیسٹیول کی کامیابی کے بعد نوجوان ہدایت کاروں کے ڈراموں پر مبنی کراچی تھیٹر فیسٹیول کا اعلان کیا ہے۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں