پاکستان کراچی: ٹسیٹ سیریز کا دوسرا روز، آسٹریلیا کے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز کراچی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نےکھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنائے ہیں- باغی ٹی وی : پاکستانعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں