آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے کورونا پابندیوں کے خلاف ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا ا علان کردیا

پاکستان

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے کورونا پابندیوں کے خلاف ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا ا علان کردیا

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کورونا پابندیوں کے خلاف 15 ستمبر سے پہیہ جام کا اعلان کر دیا۔ باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق لاہور میں آل پاکستان