آنجہانی اداکارسوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی نے بالی وڈ‌کی صف اول کی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

بین الاقوامی

آنجہانی اداکارسوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی نے بالی وڈ‌کی صف اول کی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی آنجہانی اداکارسوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی وڈ ڈرگز کیس میں گرفتار اور پھر ضمانت پر رہا ہونے والی ریا چکرورتی نے سرچ انجن کی شہرت میں