آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں منتخب

بین الاقوامی

آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں منتخب

بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور اداکارہ شردھا کپور کی 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چھچھورے‘ 51 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا (آئی ایف ایف