آپریشن عزم استحکام

پشاور

آپریشن عزم استحکام پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر وزیراعلیٰ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا