ابشام نامی شخص کی فاطمہ عامر کا ریپ کرنے اور اس کے اہل خانہ کو مارنے کی دھمکیاں، سوشل میڈیا صارفین کا اعلی حکام سےابشام زاہد کو فوری گرفتارکرنے کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

پاکستان

آج دوپہر پاکستان ٹوئٹر پینل پر فاطمہ عامر شیخ نامی خاتون کی جانب سے #ibshamzahidbehindthebars ٹرینڈ اس وقت سامنے آیا جب ابشام نامی شخص نے فاطمہ کے والد کو بیٹی