شعرو شاعری ہم شرمندہ ہیں!! (سانحہ جڑانوالہ) ،ازقلم:حسین ثاقب یہ نہیں اسلام کا پیغام، ہم شرمندہ ہیں اے نجاشی! لائقِ اکرام، ہم شرمندہ ہیں تاجدارِ حبش! فخرِ عیسیٰ و عیسائیت خیر خواہِ بانئ اسلام، ہم شرمندہ ہیں تیرے دامنباغی بلاگز2 سال قبلپڑھتے رہیں