اثاثے ظاہر کردیئے

بین الاقوامی

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپنے اثاثے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت ظاہر کردیئے.خلیج ٹائمز کا دعویٰ

اسلام آباد:معروف جریدہ خلیج ٹائمز نے یہ دعوٰیٰ‌کیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے اپنے اثاثے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت ظاہر کیے ہیں.خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات