اوکاڑہ بصیرپور۔شہر میں ناقص صفائی کے انتظامات کی نشاندہی کیوں کی۔ سب انجینئر بلدیہ بصیرپور ساجد علی کی شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ڈی سی اوکاڑہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ۔ اوکاڑہ(علی حسین)چیئرمین پیٹی اینڈ ٹرنک ایسوسی ایشن بصیرپور میاں قیصر بھٹہ نے بصیرپور میں صفائی کے ناقص انتظامات، پانی والے ٹینکر کی خرابی اور سٹریٹ لائٹس کے بارے میں سی۔او+92515 سال قبلپڑھتے رہیں