بالی وڈ اداکار ارجن کپور ہمیشہ پاکستانی میوزک کی تعریف کرتے ہی دکھائی دیتے ہیں . انہوں نے علی سیٹھی کا گانا پسوڑی کی دل کھول کر تعریف کی تھی
منجھے ہوئے ڈائریکٹر احسن رحیم نے پرڈیوسر و اداکار ہمایوں سعید کو دیا ہے ایک مشورہ اور وہ مشورہ ہے ایک سال میں ایک سے زیادہ فلمیں بنانے کا. احسن