ہم کو شاہوں کی عدالت کی توقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں احمد ندیم قاسمی احمد ندیم قاسمی کا خاندانی نام احمد شاہ جو پیر
معروف شاعر، افسانہ اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کی آج14ویں برسی منائی جا رہی ہے- باغی ٹی وی : احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر