اختیارات کا ناجائز استعمال

اسلام آباد

وزراء و اراکین پارلیمنٹ کو ایوارڈز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، ماہرین قانون

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 259 کے مطابق حکومت کسی بھی شخص کو ایوارڈ صرف "شجاعت، مسلح افواج میں شاندار خدمات، تعلیمی امتیاز یا کھیلوں" کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر