پاکستان اداکاراؤں یا خواتین پر لباس کے حوالے سے تنقید کرنےوالےخود بھی ان جیسا ہی لباس پہنتے ہیں یشما گل اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر خواتین کے لباس پر تنقید کرکے انہیں درس دیتے ہیں،دراصل وہ خود بھی ان جیسا ہی لباس پہنتےعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں